علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب حكم الماء إذا لاقته النجاسة
باب: جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
ترقیم العلمیہ : 39 ترقیم الرسالہ : -- 43
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، نا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ، نا أَبُو بَكْرٍ، نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ:" إِذَا بَلَغَ الْمَاءُ أَرْبَعِينَ قُلَّةً لَمْ يُنَجَّسْ" ، أَوْ كَلِمَةً نَحْوَهَا.
محمد بن منکدر بیان کرتے ہیں: جب پانی چالیس قلے ہو جائے تو وہ ناپاک نہیں ہوتا، یا شاید اسی کی مانند کوئی لفظ انہوں نے بیان کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 43]
ترقیم العلمیہ: 39
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 43، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1543»
Sunan al-Daraqutni Hadith 43 in Urdu