سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب النذور
باب: نذر کے مسائل
ترقیم العلمیہ : 4261 ترقیم الرسالہ : -- 4340
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، نَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا ادَّعَتِ الْمَرْأَةُ طَلاقَ زَوْجِهَا فَجَاءَتْ عَلَى ذَلِكَ بِشَاهِدٍ عَدْلٍ، اسْتُحْلِفَ زَوْجُهَا، فَإِنْ حَلَفَ بَطُلَتْ شَهَادَةُ الشَّاهِدِ، وَإِنْ نَكَلَ فَنُكُولُهُ بِمَنْزِلَةِ شَاهِدٍ آخَرَ، وَجَازَ طَلاقُهُ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی عورت اپنے شوہر سے طلاق لینے کا دعویٰ کر دے اور وہ اس بارے میں عادل گواہ کو پیش کر دے، تو اس کے شوہر سے حلف لیا جائے گا، اگر وہ حلف اٹھا لیتا ہے، تو اس گواہ کی گواہی باطل قرار دی جائے گی اور اگر وہ حلف اٹھانے سے انکار کر دیتا ہے، تو اس کا انکار کرنا دوسرے گواہ کا قائم مقام شمار ہو گا اور اس کی دی ہوئی طلاق تسلیم کی جائے گی۔“ [سنن الدارقطني/ النذور/حدیث: 4340]
ترقیم العلمیہ: 4261
تخریج الحدیث: «منكر، وأخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2038، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4048، 4340»
«قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث منكر، علل الحديث: (4 / 119)»
«قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث منكر، علل الحديث: (4 / 119)»
الحكم على الحديث: منكر
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4340 in Urdu
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي