علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب الرضاع
باب: رضاعت کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4277/1 ترقیم الرسالہ : -- 4357
وَأَيُّوبُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَحَدُهُمَا:" لا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَالْمَصَّتَانِ، وَقَالَ الآخَرُ: لا تُحَرِّمُ الإِمْلاجَةُ وَالإِمْلاجَتَانِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا ہے، ان میں سے ایک کے الفاظ یہ ہیں: ”ایک مرتبہ یا دو مرتبہ چوسنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔“ دوسرے راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”ایک مرتبہ منہ میں لینے یا دو مرتبہ منہ میں لینے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الرضاع/حدیث: 4357]
ترقیم العلمیہ: 4277/1
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1450،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4225، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3312، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2063، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1150، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1941، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4357، 4367، 4383، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16360،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17302»
«قال الترمذي: هو الصحيح، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 217)»
«قال الترمذي: هو الصحيح، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 217)»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4357 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق