علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب الرضاع
باب: رضاعت کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4296 ترقیم الرسالہ : -- 4376
نَا نَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقُطَعِيُّ ، نَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ . وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" لَقَدْ أنزلت آيَةُ الرَّجْمِ وَرَضَاعَةُ الْكَبِيرِ عَشْرًا، فَلَقَدْ كَانَتْ فِي صَحِيفَةٍ تَحْتَ سَرِيرِي، فَلَمَّا مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، اشْتَغَلْنَا بِمَوْتِهِ فَدَخَلَ الدَّاجِنُ فَأَكَلَهَا" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: پہلے یہ آیت نازل ہوئی تھی، جس میں سنگسار کا حکم تھا اور وہ آیت نازل ہوئی تھی، جس میں یہ حکم تھا کہ بڑے بچے کو دس مرتبہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہو جاتی ہے۔ میرے پاس صحیفے میں یہ بات موجود تھی، جو میرے بستر کے نیچے تھا، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا اور آپ کے وصال کی وجہ سے ہم مصروف رہے، تو اسی دوران بکری اندر آئی اور اس نے اسے کھا لیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الرضاع/حدیث: 4376]
ترقیم العلمیہ: 4296
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1452، 1452، 1452، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1208، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3310، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5425، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2062، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1150 م، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2299، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1942، 1944،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4376، 4384، 4393، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 26957»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4376 in Urdu
عائشة بنت أبي بكر الصديق ← عائشة بنت أبي بكر الصديق