🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. باب ما ورد فى طهارة المني وحكمه رطبا ويابسا
باب: تر یا خشک منی کے پاک ہونے اور اس کے حکم کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 441 ترقیم الرسالہ : -- 448
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا الْحَسَّانِيُّ ، نا وَكِيعٌ، نا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي " الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ، قَالَ: إِنَّمَا هُوَ بِمَنْزِلَةِ النُّخَامَةِ وَالْبُزَاقِ أَمِطْهُ عَنْكَ بِإِذْخِرَةٍ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے کپڑوں پر منی لگ جانے کے بارے میں یہ بات منقول ہے: انہوں نے یہ بات فرمائی ہے: یہ بلغم اور تھوک کی طرح ہے، تم اسے گھاس کے ذریعے صاف کر لو۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 448]
ترقیم العلمیہ: 441
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4241، 4242، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 447، 448، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 1437، 1438، 1440، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 928، 929، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 11013، 11321»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
👤←👥محمد بن إسماعيل الحساني، أبو عبد الله
Newمحمد بن إسماعيل الحساني ← عبد الله بن العباس القرشي
ثقة
👤←👥محمد بن مخلد الدوري، أبو عبد الله
Newمحمد بن مخلد الدوري ← محمد بن إسماعيل الحساني
ثقة حافظ