پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
3. القضاء باليمين مع الشاهد
باب
ترقیم العلمیہ : 4405 ترقیم الرسالہ : -- 4485
نَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ الْعَابِدِيُّ ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ الْوَاحِدِ، قَالَ: وَقَضَى بِهَا عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بَيْنَ أَظْهُرِكُمْ بِالْكُوفَةِ" .
امام جعفر صادق رحمہ اللہ اپنے والد (امام باقر رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گواہ اور قسم اٹھانے کے ذریعے ایک شخص کے حق میں فیصلہ دے دیا تھا۔ راوی بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بھی کوفہ میں تم لوگوں کے سامنے اسی طرح فیصلہ دیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4485]
ترقیم العلمیہ: 4405
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1328، وأخرجه الترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1344، 1345، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2369، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4485، 4487، 4495، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14499، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 23451، 23452»
«قال الزیلعي: إسناده حسن، نصب الراية لأحاديث الهداية: (4 / 96)»
«قال الزیلعي: إسناده حسن، نصب الراية لأحاديث الهداية: (4 / 96)»
الحكم على الحديث: إسناده حسن
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4485 in Urdu
محمد الباقر ← جابر بن عبد الله الأنصاري