پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
5. [ باب إحياء الموات
باب: بنجر زمینوں کو آباد کرنے کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4427 ترقیم الرسالہ : -- 4507
نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، وَأَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، و أبو علي الصفار ، قَالُوا: نَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرَّازِيُّ ، نَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْبَيِّنَةُ عَلَى مَنِ ادَّعَى، وَالْيَمِينُ عَلَى مَنْ أَنْكَرَ إِلا فِي الْقَسَامَةِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ثبوت پیش کرنا اس شخص پر لازم ہو گا جو دعویٰ کرتا ہے اور جو اس کا انکار کر دیتا ہے اس پر قسم اٹھانا لازم ہو گا، البتہ قسامت کا حکم مختلف ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4507]
ترقیم العلمیہ: 4427
تخریج الحدیث: «ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3190، 4507»
«قال ابن حجر: ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 74)»
«قال ابن حجر: ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 74)»
الحكم على الحديث: ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4507 in Urdu
عطاء بن أبي رباح القرشي ← أبو هريرة الدوسي