پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
5. [ باب إحياء الموات
باب: بنجر زمینوں کو آباد کرنے کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4429 ترقیم الرسالہ : -- 4509
نَا أَبُو حَامِدٍ بْنُ هَارُونَ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ الْهَمْدَانِيُّ . ح وَنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمَرْوَرُوذِيُّ ، قَالا: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، نَا حَجَّاجٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْبَيِّنَةُ عَلَى الْمُدَّعِي، وَالْيَمِينُ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دعویٰ کرنے والے شخص پر ثبوت پیش کرنا لازم ہے، اور جس شخص کے خلاف دعویٰ کیا گیا ہو، اس پر قسم اٹھانا لازم ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4509]
ترقیم العلمیہ: 4429
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1341، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 21281، 21282، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4311، 4509، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 2188، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 15184»
«قال ابن حجر: وإسناده ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 382)»
«قال ابن حجر: وإسناده ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 382)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4509 in Urdu
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي