سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب الشفعة
باب: حق شفعہ کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4460 ترقیم الرسالہ : -- 4540
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لِلْجَارِ أَنْ يَضَعَ خَشَبَتَهُ عَلَى جِدَارِ جَارِهِ وَإِنْ كَرِهَ، وَالطَّرِيقُ الْمِيتَاءُ سَبْعُ أَذْرُعٍ، وَلا ضَرَرَ وَلا إِضْرَارَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پڑوسی کو اس بات کا حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے پڑوسی کی دیوار پر اپنا شہتیر لگا دے، اگرچہ دوسرے پڑوسی کو یہ بات ناپسند ہو، اور لوگوں کے گزرنے کا راستہ سات ذراع ہوتا ہے، نہ خود نقصان اٹھایا جائے گا نہ کسی کو نقصان پہنچایا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4540]
ترقیم العلمیہ: 4460
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 61، 62، 63، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2337، 2339، 2341، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4540، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2129، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 23490، 23493»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4540 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي