🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ الضَّحَايَا
باب: قربانی کے احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4662 ترقیم الرسالہ : -- 4747
نَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْخَلالُ ، نَا الْهَيْثَمُ بْنُ سَهْلٍ ، نَا الْمُسَيِّبُ بْنُ شَرِيكٍ ، نَا عُبَيْدٌ الْمُكْتِبُ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَسَخَ الأَضْحَى كُلَّ ذَبْحٍ، وَصَوْمُ رَمَضَانَ كُلَّ صَوْمٍ، وَالْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَةِ كُلَّ غُسْلٍ، وَالزَّكَاةُ كُلَّ صَدَقَةٍ" ، خَالَفَهُ الْمُسَيِّبُ بْنُ وَاضِحٍ، عَنِ الْمُسَيِّبِ، هُوَ ابْنُ شَرِيكٍ، وَكِلاهُمَا ضَعِيفَانِ، وَالْمُسَيِّبُ بْنُ شَرِيكٍ مَتْرُوكٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قربانی کے حکم نے ہر ذبیحہ کو منسوخ کر دیا ہے جو اس سے پہلے تھا، رمضان کے روزوں نے (پہلے کے) ہر روزے کو منسوخ کر دیا ہے، غسل جنابت نے (پہلے کے) ہر غسل کو منسوخ کر دیا ہے اور زکوٰۃ نے (پہلے کے) ہر صدقے کو منسوخ کر دیا ہے۔“ امام دارقطنی کہتے ہیں: مسیب بن واضح نے مسیب (یعنی ابن شریک) سے اسے نقل کرتے ہوئے اس راوی (ہیثم بن سہل) کی مخالفت کی ہے، یہ دونوں ضعیف ہیں اور مسیب بن شریک متروک ہے۔ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4747]
ترقیم العلمیہ: 4662
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 19087، 19088، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4746، 4747، 4748، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 14046»
«قال الدارقطني: ضعفه وقال المسيب بن شريك وعتبة بن اليقظان متروكان، نصب الراية لأحاديث الهداية: (4 / 208)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالبأحد العشرة
👤←👥مسروق بن الأجدع
Newمسروق بن الأجدع ← علي بن أبي طالب
ثقة فقيه عابد ، مخضرم
👤←👥الشعبي
Newالشعبي ← مسروق بن الأجدع
ثقة ، مشهور ، فقيه فاضل
👤←👥عبيد بن مهران المكتب
Newعبيد بن مهران المكتب ← الشعبي
ثقة
👤←👥المسيب بن شريك الشقري
Newالمسيب بن شريك الشقري ← عبيد بن مهران المكتب
👤←👥الهيثم بن سهل التستري
Newالهيثم بن سهل التستري ← المسيب بن شريك الشقري
أحد المتروكين
👤←👥محمد بن يوسف بن سليمان الزيات
Newمحمد بن يوسف بن سليمان الزيات ← الهيثم بن سهل التستري
Sunan al-Daraqutni Hadith 4747 in Urdu