یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
3. باب ذبح الشاة المغصوبة
باب: شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4701 ترقیم الرسالہ : -- 4786
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَسَّانَ ، نَا أَبُو مَرْوَانَ هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ ، نَا أَبُو خُلَيْدٍ عُتْبَةُ بْنُ حَمَّادٍ الْمُقْرِيُّ ، نَا ابْنُ ثَوْبَانَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَسْمَاءَ ، قَالَتْ:" ذَبَحْنَا فَرَسًا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَكَلْنَا نَحْنُ وَأَهْلُ بَيْتِهِ" .
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم نے گھوڑا ذبح کیا، ہم نے بھی اس کا گوشت کھایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل خانہ نے بھی اسے کھایا۔ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4786]
ترقیم العلمیہ: 4701
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 5510، 5511، 5512، 5519، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1942،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5271، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4420، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3190، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4783، 4784، 4785، 4786، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 27561، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 324، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24792، 37304»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4786 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← أسماء بنت أبي بكر القرشية