🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. باب صفة ما ينقض الوضوء وما روي فى الملامسة والقبلة
باب: ان چیزوں کا بیان جن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور چھو لینے اور بوسہ دینے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 512 ترقیم الرسالہ : -- 520
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" فِي الْقُبْلَةِ الْوُضُوءُ" . صَحِيحٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بوسہ لینے کے بارے میں یہ فرمایا ہے: اس سے وضو کرنا لازم ہوتا ہے۔ یہ روایت مستند ہے。 [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 520]
ترقیم العلمیہ: 512
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 134، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 613، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 516، 518، 519، 520، 521، 522، 526، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 496، 497، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 495»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥عبيد الله بن عمر القرشي
Newعبيد الله بن عمر القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي
مقبول
Sunan al-Daraqutni Hadith 520 in Urdu