علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
57. باب ما روي فى لمس القبل والدبر والذكر والحكم فى ذلك
باب: (عورت کا اپنی) اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا مرد کا اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے اور اس کا حکم
ترقیم العلمیہ : 519 ترقیم الرسالہ : -- 527
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، نا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ مَرْوَانَ ، حَدَّثَهُ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ وَكَانَتْ قَدْ صَحِبَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا مَسَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ فَلا يُصَلِّيَنَّ حَتَّى يَتَوَضَّأَ" . قَالَ: فَأَنْكَرَ ذَلِكَ عُرْوَةُ، فَسَأَلَ بُسْرَةَ: فَصَدَّقَتْهُ بِمَا قَالَ. هَذَا صَحِيحٌ. تَابَعَهُ رَبِيعَةُ بْنُ عُثْمَانَ ، وَالْمُنْذِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَرَامِيُّ ، وَعَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، وَحُمَيْدُ بْنُ الأَسْوَدِ ، فَرَوَوْهُ عَنْ هِشَامٍ هَكَذَا، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مَرْوَانَ ، عَنْ بُسْرَةَ قَالَ عُرْوَةُ: فَسَأَلْتُ بُسْرَةَ بَعْدَ ذَلِكَ فَصَدَّقَتْهُ.
سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابیہ ہونے کا شرف حاصل ہے، یہ بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا: ”جب کوئی شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے، تو وہ اس وقت تک نماز ادا نہ کرے، جب تک وضو نہ کر لے۔“ راوی بیان کرتے ہیں: عروہ نے اس بات کا انکار کیا، تو انہوں نے بسرہ سے اس بارے میں دریافت کیا، تو بسرہ نے ان کی کہی ہوئی بات کی تصدیق کی۔ یہ بات مستند ہے۔ بعض دیگر راویوں نے اس کی مطابقت کی ہے، جس میں یہ بات بھی مذکور ہے: عروہ فرماتے ہیں: ”میں نے بسرہ سے اس بارے میں پوچھا، تو انہوں نے اس بات کی تصدیق کی۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 527]
ترقیم العلمیہ: 519
تخریج الحدیث: «صحیح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 127، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 33، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1112، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 163، 446، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 181، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 82، 83، 84، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 751، 752، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 479، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 527، 528، 529، 530، 533، 536، 537، 539،وأخرجه الطبراني فى ((الصغير)) برقم: 1113، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 355، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22100»
«قال البخاري: أحاديث الوضوء من مس الفرج أصحها حديث بسرة، شرح الزرقاني على الموطأ: (1 / 188) _x000D_»
«قال البخاري: أحاديث الوضوء من مس الفرج أصحها حديث بسرة، شرح الزرقاني على الموطأ: (1 / 188) _x000D_»
الحكم على الحديث: صحیح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 527 in Urdu
مروان بن الحكم القرشي ← بسرة بنت صفوان الأسدية