🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. باب ما روي فى لمس القبل والدبر والذكر والحكم فى ذلك
باب: (عورت کا اپنی) اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا مرد کا اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے اور اس کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 530 ترقیم الرسالہ : -- 538
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ أَبِي، يَقُولُ:" إِذَا مَسَّ رُفْغَيْهِ أَوْ أُنْثَيَيْهِ أَوْ فَرْجَهُ فَلا يُصَلِّي حَتَّى يَتَوَضَّأَ" . كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ.
ہشام بن عروہ یہ بیان کرتے ہیں: میرے والد یہ فرمایا کرتے تھے کہ جب کوئی شخص اپنی میل والی جگہ یا اپنے خصیے یا اپنی شرمگاہ کو چھو لے، تو وہ اس وقت تک نماز ادا نہ کرے، جب تک وضو نہ کر لے۔ اس روایت کے تمام راوی مستند ہیں۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 538]
ترقیم العلمیہ: 530
تخریج الحدیث: «صحیح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 127، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 33، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1112، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 163، 446، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 181، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 82، 83، 84، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 751، 752، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 479، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 527، 528، 529، 530، 533، 536، 537، 539،وأخرجه الطبراني فى ((الصغير)) برقم: 1113، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 355، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22100»
«قال الدارقطني: وهذا محفوظ من رواية هشام عن أبيه من قوله ليس فيه عائشة _x000D_»

الحكم على الحديث: صحیح

Sunan al-Daraqutni Hadith 538 in Urdu