🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. باب:ما جاء فى النقصير
باب: نکسیر کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 552 ترقیم الرسالہ : -- 561
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ الصَّوَّافِ، نا حَامِدٌ، نا سُرَيْجٌ، نا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ الضَّمْضَمِ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" الْبَحْرُ مَاءٌ طَهُورٌ لِلْمَلائِكَةِ، إِذَا نَزَلُوا تَوَضَّئُوا وَإِذَا صَعِدُوا تَوَضَّئُوا" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں: سمندر کا پانی فرشتوں کے وضو کا پانی ہے، جب وہ نیچے اترتے ہیں، تو اس سے وضو کرتے ہیں، جب وہ اوپر چڑھتے ہیں، تو اس سے وضو کرتے ہیں۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 561]
ترقیم العلمیہ: 552
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 561 انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
👤←👥الضحاك بن مزاحم الهلالي، أبو محمد، أبو القاسم
Newالضحاك بن مزاحم الهلالي ← عبد الله بن العباس القرشي
ثقة
👤←👥نعيم بن ضمضم
Newنعيم بن ضمضم ← الضحاك بن مزاحم الهلالي
ضعيف الحديث
Sunan al-Daraqutni Hadith 561 in Urdu