پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
65. باب أحاديث القهقهة فى الصلاة وعللها
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث
ان میں موجود علتوں کا بیان
ترقیم العلمیہ : 618 ترقیم الرسالہ : -- 629
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، نا أَيُّوبُ ، وَخَالِدٌ ، عَنْ حَفْصَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِأَصْحَابِهِ وَفِي الْقَوْمِ رَجُلٌ ضَرِيرُ الْبَصَرِ فَوَقَعَ فِي الْبِئْرِ، فَضَحِكَ طَوَائِفُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا صَلَّى أَمَرَ كُلَّ مَنْ كَانَ ضَحِكَ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاةَ" . وَكَذَلِكَ رَوَاهُ مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ.
ابوالعالیہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب رضی اللہ عنہم کو نماز پڑھا رہے تھے، حاضرین میں ایک نابینا شخص تھا، جو کنویں میں گر گیا، تو اصحاب میں سے کچھ لوگ ہنس پڑے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا کی اور ہنسنے والوں کو دوبارہ وضو کرنے اور نماز ادا کرنے کا حکم دیا۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 629]
ترقیم العلمیہ: 618
تخریج الحدیث: «إسناده مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 690والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 603، 604، 605، 606، 607، 608، 609، 613، 624، 625، 626، 627، 628، 629، 630، 631، 632، 633، 634، 635، 636، 637، 638، 639، 640، 641، 642، 644، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 3760، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 3938، وأخرجه أبو داود فى "المراسيل"، 8»
«قال الدارقطني:والصواب من ذلك قول من رواه عن قتادة عن أبي العالية مرسلا، سنن الدارقطني: (1 / 299) برقم: (604)»
«قال الدارقطني:والصواب من ذلك قول من رواه عن قتادة عن أبي العالية مرسلا، سنن الدارقطني: (1 / 299) برقم: (604)»
الحكم على الحديث: إسناده مرسل
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 629 in Urdu
حفصة بنت سيرين الأنصارية ← أبو العالية الرياحي