سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
65. بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث
ان میں موجود علتوں کا بیان
ترقیم العلمیہ : 635 ترقیم الرسالہ : -- 646
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ، نا دَاوُدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنِي وُهَيْبٌ، نا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" كَانَ أَرْبَعَةٌ يُصَدِّقُونَ مَنْ حَدَّثَهُمْ وَلا يُبَالُونَ مِمَّنْ يَسْمَعُونَ الْحَدِيثَ: الْحَسَنُ، وَأَبُو الْعَالِيَةِ، وَحُمَيْدُ بْنُ هِلالٍ، وَدَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ". قَالَ الشَّيْخُ: وَلَمْ يَذْكُرِ الرَّابِعَ، وَهَذَا حَدِيثٌ رُوِيَ عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ فَذَكَرَهُ وَذَكَرَ عِلَّتَهُ.
محمد بن سیرین فرماتے ہیں: چار افراد ایسے ہیں، جو ہر اس شخص کی تصدیق کرتے ہیں، جو ان کی حدیث سنا دیتا ہے اور یہ لوگ اس بات کی پروا نہیں کرتے کہ انہوں نے کس سے حدیث کو لیا ہے: حسن بصری، ابوالعالیہ، حمید بن ہلال، داؤد بن ابوہند۔ یہ روایت اعمش کے حوالے سے، ابوسفیان کے حوالے سے جابر سے منقول ہے، انہوں نے اس حدیث کو ذکر کیا ہے اور اس کی علت کو بھی ذکر کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 646]
ترقیم العلمیہ: 635
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 646، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan al-Daraqutni Hadith 646 in Urdu