پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
65. باب أحاديث القهقهة فى الصلاة وعللها
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث
ان میں موجود علتوں کا بیان
ترقیم العلمیہ : 647 ترقیم الرسالہ : -- 658
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرِ بْنِ مَرْوَانَ الصَّيْرَفِيُّ ، نا الْمُنْذِرُ بْنُ عَمَّارٍ ، نا أَبُو شَيْبَةَ ، عَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الضَّحِكُ يُنْقِضُ الصَّلاةَ وَلا يُنْقِضُ الْوُضُوءَ" . خَالَفَهُ إِسْحَاقُ بْنُ بُهْلُولٍ عَنْ أَبِيهِ فِي لَفْظِهِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”ہنسنا نماز کو توڑ دیتا ہے، وضو کو نہیں توڑتا۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 658]
ترقیم العلمیہ: 647
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 682، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 647، برقم: 660، 668، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2313»
«قال الدارقطني: رفع هذا الحديث ضعيف ووقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 402)»
«قال الدارقطني: رفع هذا الحديث ضعيف ووقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 402)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 658 in Urdu
طلحة بن نافع القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري