🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. باب التيمم
باب۔ تیمم کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 659 ترقیم الرسالہ : -- 670
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَيْلانَ، نا الْحُسَيْنُ بْنُ الْجُنَيْدِ، نا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو مَالِكٍ الأَشْجَعِيُّ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ:" جُعِلَتِ الأَرْضُ كُلُّهَا لَنَا مَسْجِدًا، وَتُرْبَتُهَا طَهُورًا إِنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ" .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: تمام روئے زمین کو ہمارے لیے نماز کی جگہ بنا دیا گیا ہے اور طہارت کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے جب ہمیں پانی نہ ملے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 670]
ترقیم العلمیہ: 659
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 522، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 263، 264، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1697، 6400، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2075، والنسائی فى ((الكبریٰ)) برقم: 7968، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1039،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 669، 670، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 23723، والطيالسي فى ((مسنده)) برقم: 418، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 2836، 2845، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1674»