🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
حیض سے متعلقہ احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 787 ترقیم الرسالہ : -- 799
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ، ثنا وَكِيعٌ، نا الرَّبِيعُ بْنُ صُبَيْحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" الْحَيْضُ خَمْسَةَ عَشَرَ" .
عطاء بیان کرتے ہیں: حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت پندرہ دن ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحيض/حدیث: 799]
ترقیم العلمیہ: 787
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 861، 870، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1562، 1563، 1565، 1566، 15504، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 797، 798، 799، 800، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 19646، 19647»

Sunan al-Daraqutni Hadith 799 in Urdu