🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. باب تأويل إذا قمتم إلى الصلاة
باب: (ارشاد باری تعالیٰ:)”جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو“ کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 87 ترقیم الرسالہ : -- 91
نا نا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شَبِيبٍ، نا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، نا الْوَلِيدُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى:" يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلاةِ سورة المائدة آية 6، قَالَ: إِذَا قُمْتُمْ مِنَ النَّوْمِ" .
امام مالک بن انس نے زید بن اسلم کا اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں یہ قول نقل کیا ہے: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو۔ زید بن اسلم بیان کرتے ہیں: اس سے مراد یہ ہے: جب تم نیند سے بیدار ہو (تو وضو کرو)۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 91]
ترقیم العلمیہ: 87
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 56، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 578، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 90، 91»