🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. باب ذكر الإقامة واختلاف الروايات فيها
اقامت کا تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 944 ترقیم الرسالہ : -- 956
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ:" أَذَّنَ بِلالٌ مَرَّةً بِلَيْلٍ" . هَذَا مُرْسَلٌ.
ایوب بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے رات کے وقت اذان دے دی۔ یہ روایت مرسل ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 956]
ترقیم العلمیہ: 944
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 956، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 230»

الحكم على الحديث: مرسل