🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. باب ما جاء فى النهي عن اللعن والترهيب منه
لعنت کرنے سے ممانعت اور اس سے ترہیب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10099
عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاكِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ ( (لَعْنُ الْمُؤْمِنِ كَقَتْلِهِ) )
۔ سیدنا ثابت بن ضحاک انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مؤمن پر لعنت کرنا اس کو قتل کرنے کے مترادف ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب المدح والدم/حدیث: 10099]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 6105، 6652، ومسلم: 110، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16385 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16498»

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 10099 in Urdu