یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب فى الأمر بالتوبة وفرح الله عزوجل بها بعبده المؤمن
توبہ کے حکم اور اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کا اپنے مؤمن بندے سے خوش ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 10155
عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ نَحْوَهُ وَفِيهِ ( (فَإِذَا هُوَ بِهَا تَجُرُّ خِطَامَهَا فَمَا هُوَ بِأَشَدَّ بِهَا فَرَحًا مِنَ اللَّهِ بِتَوْبَةِ عَبْدِهِ إِذَا تَابَ) )
۔ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے اسی قسم کی حدیث مروی ہے، البتہ اس میں یہ الفاظ ذرا مختلف ہیں: پس وہ سواری اس کے پاس کھڑی تھی اور اپنی لگام کھینچ رہی تھی، اللہ تعالیٰ کو اپنے بندے کی توبہ کی وجہ سے جو خوشی ہوتی ہے، یہ آدمی اس سے زیادہ خوش نہیں تھا۔ [الفتح الربانی/كتاب التوبة/حدیث: 10155]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح لغيره، أخرجه الدارمي: 2728، والطيالسي: 794، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18408 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18598»
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 10155 in Urdu