یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
12. باب ما جاء فى خلق الأرواح وآدم وذريته
ارواح، آدم علیہ السلام اور ان کی اولاد کی تخلیق کا بیان
حدیث نمبر: 10296
وَعَنْهُ أَيْضًا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَانَ طُولُ آدَمَ سِتِّينَ ذِرَاعًا فِي سَبْعَةِ أَذْرُعٍ عَرْضًا
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدم علیہ السلام کا قد ساٹھ ہاتھ اور چوڑائی سات ہاتھ تھی۔ [الفتح الربانی/كتاب خلق العالم/حدیث: 10296]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح دون قوله: في سبع اذرع عرضا فقد تفرد بھا علي بن زيد بن جدعان، وھو ضعيف، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 10913 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 10926»
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 10296 in Urdu