🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابُ مَنْ رَوى أَنَّ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم لَمْ يُصَلُّ دَاخِلَ الْكَعْبَةِ باب مَنْ رَوَى أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّى فِيهَا
ان صحابہ کا بیان جنھوں نے یہ روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کعبہ کے اندر نماز ادا نہیں کی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10869
(وَعَنْهُ أَيْضًا) حَدَّثَنِي أَخِي الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ وَكَانَ مَعَهُ حِينَ دَخَلَهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ لَمْ يُصَلِّ فِي الْكَعْبَةِ وَلَكِنَّهُ لَمَّا دَخَلَهَا وَقَعَ سَاجِدًا بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ ثُمَّ جَلَسَ يَدْعُو
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ کے اندر داخل ہوئے تو میرے بھائی سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کعبہ کے اندر نماز ادا نہیں کی تھی،ہاں جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اندر تشریف لے گئے تو دو ستونوں کے درمیان آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ کیا، اور پھر بیٹھ کر دعائیں کیں۔ [الفتح الربانی/أهم أحداث السنة الثامنة للهجرة/حدیث: 10869]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه ابن خزيمة: 3007، والطبراني: 18/ 679، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 1801 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 1801»
وضاحت: فوائد: … یہ بات درست ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کعبہ کے اندر تسبیح، تکبیر، استغفار اور دعا وغیرہ کرنے میں مصروف رہے، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز بھی پڑھی تھی۔

الحكم على الحديث:
اسناده حسن


Al-Fath al-Rabbani Hadith 10869 in Urdu