🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ ما جاءَ فِي ذِكْرِ بَعْض مَوَالِيهِ ﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض غلاموں کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11493
عَنْ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثٍ طَوِيلٍ إِنَّ سَلْمَانَ الْفَارِسِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نَظَرَ إِلَى الْخَاتَمِ الَّذِي عَلَى ظَهْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَآمَنَ بِهِ وَكَانَ لِلْيَهُودِ فَاشْتَرَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِكَذَا وَكَذَا الْحَدِيثَ
سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، یہ ایک طویل حدیث ہے، اس میں ہے کہ سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پشت مبارک پر مہر نبوت کو دیکھا اور ایمان لے آئے، یہی ہودیوں کی ملکیت میں تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو خرید لیا تھا۔ [الفتح الربانی/حدیث: 11493]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23737 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24138»
وضاحت: فوائد: … سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے مناقب میں اس طویل حدیث کا ذکر آئے گا۔

الحكم على الحديث:
اسناده حسن


Al-Fath al-Rabbani Hadith 11493 in Urdu