🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. باب ما جاء فى سعد بن معاذ سيد الأوس رضى الله عنه
اوس کے رئیس سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11730
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: أُصِيبَ سَعْدٌ يَوْمَ الْخَنْدَقِ، رَمَاهُ رَجُلٌ مِنْ قُرَيْشٍ يُقَالُ لَهُ حِبَّانُ بْنُ الْعَرِقَةِ فِي الْأَكْحَلِ، فَضَرَبَ عَلَيْهِ رَسُولُ اللّٰهِ صلى الله عليه وآله وسلم خَيْمَةً فِي الْمَسْجِدِ لِيَعُودَهُ مِنْ قَرِيبٍ۔
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ خندق کے دن زخمی ہو گئے، حبان بن عرقہ قریشی نے ا ن کے بازو کی اکحل نامی رگ پر تیر مارا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قریب سے ان کی تیمار داری کر نے کے لیے ان کے لیے مسجد میں خیمہ نصب کرایا۔ [الفتح الربانی/أبواب فى فضائل بعض الصحابة الكرام/حدیث: 11730]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 463، 4122،ومسلم: 1769، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24294 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24798»

الحكم على الحديث: أخرجه البخاري: 463


Al-Fath al-Rabbani Hadith 11730 in Urdu