علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. الفضل الأول فى بعض ما ورد فى فضله واقتدائه بسلفه
فصل: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بعض فضائل اور ان کا اپنے اسلاف کی اقتداء کرنا
حدیث نمبر: 12188
وَعَنْ أَبِي نَوْفَلٍ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ إِذَا ذُكِرَ الصَّالِحُونَ فَحَيَّ هَلًا بِعُمَرَ
ابو نوفل سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: جب صالحین کا تذکرہ کیا جائے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بھی یاد کیے جانے کے اہل ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12188]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 25152 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25667»
وضاحت: فوائد: … بلکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تو صالحین کے سرخیل ہیں
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 12188 in Urdu