علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
53. الفضل الرابع فى صفته رضى الله عنه وذكر شيء من خطبه
فصل چہارم: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی صفات اور ان کے بعض خطبوں کا بیان
حدیث نمبر: 12260
عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: شَهِدْتُ عُثْمَانَ یَأْمُرُ فِيْ خُطْبَتِهِ بِقَتْلِ الْکِلَابِ وَذَبْحِ الْحَمَامِ۔
حسن سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا، آپ نے اپنے خطبہ میں کتوں کو قتل کرنے اور کبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم دیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12260]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، مبارك بن فضالة ضَعَّفَهٗ النسائي، اخرجه عبد الرزاق: 19733، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 521 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 521»
الحكم على الحديث: ضعیف
Al-Fath al-Rabbani Hadith 12260 in Urdu