یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. ما جاء فى نجران وبني تغلب وثقيف وبني حنيفة
بنو نجران، بنو تغلب، بنو ثقیف اور بنو حنیفہ کے بارے میں وارد شدہ احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 12585
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ كَانَ أَبْغَضَ النَّاسِ أَوْ أَبْغَضَ الْأَحْيَاءِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ثَقِيفٌ وَبَنُو حَنِيفَةَ
سیدنا ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بنو ثقیف اور بنو حنیفہ سے سب سے زیادہ نفر ت تھی [الفتح الربانی/كتاب الفضائل/حدیث: 12585]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لجھالة حال ابي حمزة، اخرجه الحاكم: 4/ 480، وابويعلي: 7421، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 19775 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 20013»
الحكم على الحديث: ضعیف
Al-Fath al-Rabbani Hadith 12585 in Urdu