🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. تَفَرُّقَ الْأُمَّةِ الْمُحَمَّدِيَّةِ
امت ِ محمدیہ کا فرقوں میں تقسیم ہوجانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12793
۔ وَعَنْ زَکَرِیَّا بْنِ سَلَامٍ یُحَدِّثُ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ رَجُلٍ قَالَ: اِنْتَہَیْتُ اِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَھُوَ یَقُوْلُ: ( (اَیُّہَاالنَّاسُ عَلَیْکُمْ بِالْجَمَاعَۃِ وَاِیَّاکُمْ وَالْفُرْقَۃَ۔) ) ثَلَاثَ مَرَّاتٍ قَالَھَا اِسْحٰقُ (اَحَدُ الرُّوَاۃِ) ۔ (مسند احمد:23533)
ایک صحابی رسول رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:ایک دفعہ جب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پہنچا تواس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں ارشاد فرما رہے تھے: لوگو! تم جماعت کے ساتھ مل کر رہنا اور تفرقہ بازی سے بچ کر رہنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ دہرائی۔ [الفتح الربانی/بيان القيامة وأحوال الآخرة والفتن والعلامات التى تسبقها/حدیث: 12793]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23145 ترقیم بيت الأفكار الدولية:0»

الحكم على الحديث:
حسن لغيره


Al-Fath al-Rabbani Hadith 12793 in Urdu