🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. باب الأذان فى أول الوقت وتقديمه عليه فى الفجر خاصة
اول وقت میں اذان کہنے اور صرف فجر میں وقت سے پہلے اذان کہنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1298
عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ بِلَالٌ يُؤَذِّنُ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ لَا يَخْرُمُ ثُمَّ لَا يُقِيمُ حَتَّى يَخْرُجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فَإِذَا خَرَجَ أَقَامَ حِينَ يَرَاهُ
سیّدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیّدنا بلال رضی اللہ عنہ سورج ڈھلتے وقت اذان کہاکرتے تھے اور اس کا کوئی لفظ نہیں چھوڑتے تھے، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نکلنے تک اقامت نہ کہتے، البتہ جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکلتے تو آپ کو دیکھ کر اقامت کہتے۔ [الفتح الربانی/كتاب الصلاة/حدیث: 1298]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 606، وابن ماجه: 713، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 20849 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21139»

الحكم على الحديث: أخرجه مسلم: 606


Al-Fath al-Rabbani Hadith 1298 in Urdu