یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
12. مدة مكث الدجال بعد ظهوره وقتله الرجل المؤمن يقال إنه الخضر ثم احياته وعدم تسلطه على غيره و هلاك الدجال
دجال کے ظہور کے بعد اس کی زمین پر قیام کی مدت، اس کا خضر نامی مومن کو قتل کر کے پھر زندہ کرنے اور اسے اس کے علاوہ کسی دوسرے پر اس قسم کا تسلط نہ ہونے اور اس کے ہلاک ہو جانے کا بیان
حدیث نمبر: 13011
وَعَنْ مُجَمِّعِ بْنِ جَارِيَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ”يَقْتُلُ ابْنُ مَرْيَمَ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ بِبَابِ لُدٍّ“
سیدنا مجمع بن جاریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عیسیٰ بن مریم علیہ السلام مسیح دجال کو بابِ لُدّ کے پاس قتل کریں گے۔ [الفتح الربانی/بيان العلامات الكبرى التى تظهر قبل قيام الساعة/حدیث: 13011]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح لغيره، أخرجه الترمذي: 2244، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15467 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 15546»
وضاحت: فوائد: … عیسیٰ علیہ السلام نازل ہونے کے بعد بیت المقدس کے قریب واقع لُدّ شہر کے دروازے پر دجال کو قتل کر دیں گے۔
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 13011 in Urdu