🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. باب تغليظ التخلف عن إجابة المؤذن والخروج من المسجد بعد الأذان
مؤذن کا جواب نہ دینے اور اذان کے بعد مسجد سے نکلنے کی وعید
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1314
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِذَا سَمِعَ أَحَدُكُمُ الْأَذَانَ وَالْإِنَاءُ عَلَى يَدِهِ فَلَا يَدَعْهُ حَتَّى يَقْضِيَ حَاجَتَهُ مِنْهُ) )
سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اس حالت میں اذان سنے کہ برتن اس کے ہاتھ میں ہو تو وہ اسے رکھ نہ دے، یہاں تک کہ اپنی ضرورت پوری کرلے۔ [الفتح الربانی/كتاب الصلاة/حدیث: 1314]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن۔ أخرجه ابوداود: 2350، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 9474 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9468»

الحكم على الحديث: اسناده حسن۔ أخرجه ابوداود: 2350


Al-Fath al-Rabbani Hadith 1314 in Urdu