الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب أول مسجد وضع فى الأرض وفضل بناء المساجد
زمین میں بنائی جانے والی سب سے پہلی مسجداور مساجد بنانے کی فضیلت
حدیث نمبر: 1321
وَعَنْ بِشْرِ بْنِ حَيَّانَ قَالَ: جَاءَ وَاثِلَةُ بْنُ الْأَسْقَعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَنَحْنُ نَبْنِي مَسْجِدَنَا، قَالَ: فَوَقَفَ عَلَيْنَا فَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ( (مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا يُصَلَّى فِيهِ بَنَى اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ فِي الْجَنَّةِ أَفْضَلَ مِنْهُ) ) قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ هَيْثَمِ بْنِ خَارِجَةَ
بشر بن حیان کہتے ہیں: ہم اپنی مسجد بنا رہے تھے، سیّدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ ہمارے پاس آ کر کھڑے ہوئے، سلام کیا اور کہنے لگے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: جس شخص نے اللہ کے لیے ایسی مسجد بنائی جس میں نماز پڑھی جاتی ہو، اللہ تعالیٰ جنت میں اُس کے لیے اِس سے بہتر گھربناتا ہے۔ [الفتح الربانی/أبواب المساجد/حدیث: 1321]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح بالشواھد، وھذا اسناد ضعيف۔أخرجه البخاري في التاريخ الكبير: 2/ 71، والطبراني في الكبير: 22/ 213، وابن عدي في الكامل: 2/ 736، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16005 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16101»
الحكم على الحديث: حديث صحيح بالشواھد
Al-Fath al-Rabbani Hadith 1321 in Urdu