🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. أَهْلُ الْجَنَّةِ وَصِفَاتُهُمْ وَمِقْدَارُهُمْ بِالنِّسْبَةِ لِلْأُمَمِ الأخرى وأكلُهُمْ وَشُرْبُهُمْ وَنِكَاحُهُمْ وَلِبَاسُهُمْ
اہل جنت،ان کی صفات،دیگر امتوں کے مقابلے میں امت ِ محمدیہ کی تعداد اوران کے کھانے پینے، نکاح اور لباس کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13317
وَعَنْ حَسْنَاءَ بِنْتِ مُعَاوِيَةَ الصَّرِيمِيَّةِ عَنْ عَمِّهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ فِي الْجَنَّةِ قَالَ ”النَّبِيُّ فِي الْجَنَّةِ وَالشَّهِيدُ فِي الْجَنَّةِ وَالْمَوْلُودُ فِي الْجَنَّةِ وَالْمَوْءُودَةُ فِي الْجَنَّةِ“
بنو صریم کی خاتون حسناء بنت معاویہ اپنے چچا رضی اللہ عنہ سے بیان کرتی ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کون لوگ جنتی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نبی جنتی ہے، شہید جنتی ہے، بچہ جنتی ہے اور زندہ در گور کی گئی لڑکی جنتی ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب النار والجنة/حدیث: 13317]
تخریج الحدیث: «صحيح بالشواھد، أخرجه ابوداود: 2521، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 20583 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 20859»
وضاحت: فوائد: … بچوں کے جنتی ہونے کی وضاحت (۱۳۲۵۰) کے فوائد اور اس کے بعد والے ابواب میں ہو چکی ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح بالشواھد


Al-Fath al-Rabbani Hadith 13317 in Urdu