الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. أَهْلُ الْجَنَّةِ وَصِفَاتُهُمْ وَمِقْدَارُهُمْ بِالنِّسْبَةِ لِلْأُمَمِ الأخرى وأكلُهُمْ وَشُرْبُهُمْ وَنِكَاحُهُمْ وَلِبَاسُهُمْ
اہل جنت،ان کی صفات،دیگر امتوں کے مقابلے میں امت ِ محمدیہ کی تعداد اوران کے کھانے پینے، نکاح اور لباس کا تذکرہ
حدیث نمبر: 13319
عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ ”أَهْلُ الْجَنَّةِ عِشْرُونَ وَمِائَةُ صَفٍّ هَذِهِ الْأُمَّةُ مِنْ ذَلِكَ ثَمَانُونَ صَفًّا“ قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَاتَ بِشْرُ بْنُ الْحَارِثِ وَأَبُو الْأَحْوَصِ وَالْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ فِي سَنَةِ سَبْعٍ وَعِشْرِينَ
سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اہل جنت کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی، ان میں سے اسی (۸۰) صفیں اس امت کے لوگوں کی ہوں گی۔ [الفتح الربانی/كتاب النار والجنة/حدیث: 13319]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه الترمذي: 2546، وابن ماجه: 4289، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23061 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 23449»
وضاحت: فوائد: … اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ان اسی صفوں میں سے کسی صف میں کھڑا کر دے۔ (آمین)
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 13319 in Urdu