الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. بَابُ مَا جَاءَ فِي وُجُوبِ سَتْرِ الْعَوْرَةِ
ستر کو چھپانے کے وجوب کا بیان
حدیث نمبر: 1399
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: مَا نَظَرْتُ إِلَى فَرْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَطُّ، أَوْ مَا رَأَيْتُ فَرْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَطُّ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے کبھی بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرمگاہ نہیں دیکھی۔ [الفتح الربانی/أبواب المساجد/حدیث: 1399]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لابھام الراوي عن عائشة رضي الله عنها۔ أخرجه ابن ماجه: 662، 1922، الترمذي في الشمائل: 352، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24344 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24848»
وضاحت: فوائد: … یہ حدیث ضعیف ہے، کئی شرعی نصوص سے ثابت ہوتا ہے کہ میاں بیوی کے جسم کا کوئی عضو دوسرے کے لیے پردہ نہیں ہے، یہی معاملہ آقا و لونڈی کا ہے۔
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لابھام الراوي عن عائشة رضي الله عنها ۔ أخرجه ابن ماجه: 662
Al-Fath al-Rabbani Hadith 1399 in Urdu