🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. باب استحباب الصلاة فى ثوبين وجوازها فى الثوب الواحد وما يفعل من صلى فى قميص واحد تبدو من عورته
دوکپڑوں میں نماز کے مستحب ہونے اور ایک کپڑے میں جائز ہونے کا بیان¤اور صرف قمیص میں نماز پڑھنے والے شخص کا بیان کہ اگر شرمگاہ کھلنے کا اندیشہ ہو تو وہ کیا کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1411
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ فِي بُرْدٍ لَهُ حَضْرَمِيٍّ مُتَوَشِّحٍ بِهِ مَا عَلَيْهِ غَيْرُهُ
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: یقینا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رات کے وقت حضر می چادرلپیٹ کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے، اس کے علاوہ آپ پر اور (کوئی کپڑا) نہیں تھا۔ [الفتح الربانی/أبواب المساجد/حدیث: 1411]
تخریج الحدیث: «حسن، أخرجه ابن حبان: 2570، وابويعلي: 2446، والطبراني: 11520، وعبد الرزاق: 1369، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2320، 2384)۔ ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2384»

الحكم على الحديث: حسن


Al-Fath al-Rabbani Hadith 1411 in Urdu