🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. باب ما يفعل من صلى الرباعية خمسا
جو شخص چار رکعت والی نماز کی پانچ رکعتیں ادا کر لے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2006
(وَمِنْ طَرِيقٍ خَامِسٍ) عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ سَهَا فِي الصَّلَاةِ فَسَجَدَ بِهِمْ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ بَعْدَ الْكَلَامِ
۔ (پانچویں سند)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں بھول گئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کلام کرنے کے بعد سہو کے دو سجدے کیے۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 2006]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 572، وانظر الحديث بالطريق الاول، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4358 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4358»
وضاحت: فوائد: … ان روایات کا مفہوم واضح ہے کہ اگر سلام کے بعد کسی زیادتی کا پتہ چلے یا ایسی کمی کا جس کا اعادہ نہیں کیا جاتا، تو اسی وقت سہو کے دو سجدے کئے جائیں اور پھر سلام پھیرا جائے، مثلا سلام پھیرنے کے بعد پتہ چلے کہ پانچ رکعتیں پڑھ لی گئیںیا تشہد رہ گیا ہے۔

الحكم على الحديث: أخرجه مسلم: 572


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2006 in Urdu