🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ آدَابِ رُجُوعِ الْمُسَافِرِ وَعَدَمِ طُرُوقِ أَهْلِهِ لَيْلًا وَصَلَاةِ رَكْعَتَيْنِ
مسافر کے سفر سے لوٹنے کے آداب اور اس کا رات کے وقت گھر میں واپس نہ آنا¤اور (واپس آکر) دو رکعتیں پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2325
عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْدَمُ مِنْ سَفَرٍ إِلَّا نَهَارًا فِي الضُّحَى، فَإِذَا قَدِمَ بَدَأَ بِالْمَسْجِدِ فَصَلَّى فِيهِ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ جَلَسَ فِيهِ (زَادَ فِي رِوَايَةٍ) فَيَأْتِيهِ النَّاسُ فَيُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ
سیّدناکعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دن کو چاشت کے وقت میں واپس آتے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہنچ جاتے تو مسجد سے شروع ہوتے، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس میں دو رکعت نماز پڑھتے، پھر وہاں بیٹھ جاتے اور لوگ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آکر آپ کو سلام کہتے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة السفر وآدابه وأذكاره وما يتعلق به/حدیث: 2325]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 3088، ومسلم: 716، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15772، 15775 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 15867»

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 3088


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2325 in Urdu