الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
28. فَصْلٌ مِنْهُ فِي صِفَةِ تَطَوُّعِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاعِدًا
اسی باب کی فصل: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بیٹھ کر نماز پڑھنے کی صفت
حدیث نمبر: 2438
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ أَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى قَائِمًا رَكَعَ قَائِمًا، وَإِذَا صَلَّى قَاعِدًا رَكَعَ قَاعِدًا
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کھڑے ہو کر نماز پڑھتے تو رکوع بھی کھڑے ہو کر کرتے اور جب بیٹھ کر نماز پڑھتے تو رکوع بھی بیٹھ کر کرتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة السفر وآدابه وأذكاره وما يتعلق به/حدیث: 2438]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 730، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24019، 24822 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25320»
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 730
Al-Fath al-Rabbani Hadith 2438 in Urdu