الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. باب ما جاء فى الأعذار التى تبيح التخلف عن الجماعة
ان عذروں کا بیان جو جماعت سے پیچھے رہنے کو جائز کردیتے ہیں
حدیث نمبر: 2481
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) عَنْ أَبِيهِ أَنَّ يَوْمَ حُنَيْنٍ كَانَ مَطِيرًا، قَالَ: فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيَهُ أَنِّ الصَّلَاةُ فِي الرِّحَالِ
(دوسری سند) وہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں: کہ حنین کے دن بارش تھی، اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے مؤذن کوحکم دیا کہ وہ یہ کہے کہ خیموں میں ہی نماز ہو گی۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2481]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح۔ أخرجه ابوداود: 1057، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 20700 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 20976»
الحكم على الحديث: اسناده صحيح۔ أخرجه ابوداود: 1057
Al-Fath al-Rabbani Hadith 2481 in Urdu