🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ الْإِذْنِ لَهُنَّ بِالْخُرُوجِ لِذَلِكَ
عورتوں کو مسجد میں جانے کے لیے اجازت کا بیان
اس باب کے تحت درج ذیل، ذیلی ابواب اور احادیث آئی ہیں۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: Q2487]


اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2487
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (لَا تَمْنَعُوا إِمَاءَ اللَّهِ مَسَاجِدَ اللَّهِ) )
سیّدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی باندیوں کو اللہ کی مسجدوں میں جانے سے نہ روکو۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2487]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 900، ومسلم: 442، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4655 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4655»

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 900


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2487 in Urdu