الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. بَابُ مَنْعِهِنَّ مِنَ الْخُرُوجِ إِذَا خَشِيَ مِنْهُ الْفِتَنَ وَفَضْلِ صَلَاتِهِنَّ فِي بُيُوتِهِنَّ
جب فتنوں کا اندیشہ ہو تو عورتوں کو مسجد میں نہ جانے دینے کا بیان¤اورگھروں میں ان کی نماز کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 2503
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (لَا تَمْنَعُوا إِمَاءَ اللَّهِ مَسَاجِدَ اللَّهِ وَلْيَخْرُجْنَ تَفِلَاتٍ) ) ، قَالَتْ عَائِشَةُ: وَلَوْ رَأَى حَالَهُنَّ الْيَوْمَ مَنَعَهُنَّ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی بندیوں کو اللہ کی مسجدوں سے نہ روکا کرو، اور انھیں بھی چاہیے کہ وہ خوشبو استعمال کئے بغیر جائیں۔،سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عورتوں کے آج کے حالات دیکھتے تو ان کو منع کر دیتے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2503]
تخریج الحدیث: «مرفوعه صحيح لغيره، وقول عائشة صحيح أخرجه اسحاق بن راھويه: 1751، وقول عائشة أخرجه البخاري: 869، ومسلم: 445، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24406، 24602 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24910»
الحكم على الحديث:
مرفوعه صحيح لغيره
Al-Fath al-Rabbani Hadith 2503 in Urdu