🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ مَنْ أَحَقُّ بِالْإِمَامَةِ
اس کا بیان کہ امامت کا زیادہ حق دار کون ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2534
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (يُؤُمُّ الْقَوْمَ أَقْرَأُهُمْ لِلْقُرْآنِ) )
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قوم کی امامت وہ شخص کرائے گا، جو ان میں قرآن کو زیادہ پڑھنے والا ہو گا۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2534]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وھذا اسناد ضعيف لجھالة عبد الملك شيخ ابن جريج أخرجه عبد الرزاق: 3810، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 12665 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12694»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2534 in Urdu