🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. باب أمامة الأعمى والصبي والمرأة بمثلها
نابینا آدمی اور بچے کی اور عورت کی عورتوں کی امامت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2545
عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي عَنْ أُمِّ وَرَقَةَ بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ الْأَنْصَارِيِّ وَكَانَتْ قَدْ جَمَعَتِ الْقُرْآنَ وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَمَرَهَا أَنْ تُؤُمَّ أَهْلَ دَارِهَا وَكَانَ لَهَا مُؤَذِّنٌ وَكَانَتْ تُؤُمُّ أَهْلَ دَارِهَا
سیدہ ام ورقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ اس نے قرآن مجید یاد کیا ہو ا تھا، اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو حکم دیا تھا کہ وہ اپنے گھر والوں کی امامت کروایا کرے، پس اس کا ایک مؤذن تھا اور وہ اپنے گھر والوں کی امامت کرواتی تھی۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2545]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيفة لجھالة جدة الوليد، شرح ميں مذكوره ابوداود كي روايت كي سند ميں يه راويه نهيں هے۔ أخرجه الدارقطني: 1/403، والبيھقي في ’’معرفة السنن والآثار‘‘: 4/ 230، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 27283 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27826»

الحكم على الحديث: اسناده ضعيفة لجھالة جدة الوليد


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2545 in Urdu