الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. بَابُ تَخْفِيفِ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّاسِ مَعَ إِتْمَامِهَا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا باوجود نماز مکمل کرنے کے لوگوں کو ہلکی نماز پڑھانے کا بیان
حدیث نمبر: 2569
عَنْ مَالِكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ أُصَلِّ خَلْفَ إِمَامٍ كَانَ أَوْجَزَ مِنْهُ صَلَاةً فِي تَمَامِ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ
سیّدنا مالک بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غزوے میں شریک ہوا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہ نسبت کسی ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جو نماز میں زیادہ تخفیف کرنے والا ہو، جبکہ اس کے رکوع و سجود بھی پورے ہوں۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2569]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وھذا اسناد ضعيف لجھالة سليمان بن بشر الخزاعي أخرجه ابن ابي شيبة: 2/ 54، والطبراني في ’’الكبير‘‘: 19/ 652، والبخاري في ’’التاريخ الكبير‘‘: 7/ 303، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21961 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22307»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
Al-Fath al-Rabbani Hadith 2569 in Urdu