🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. بَابُ تَخْفِيفِ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّاسِ مَعَ إِتْمَامِهَا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا باوجود نماز مکمل کرنے کے لوگوں کو ہلکی نماز پڑھانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2571
عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ تَجَاوَزَ فِيهَا، فَقُلْتُ لَهُ: هَكَذَا كَانَتْ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ وَأَوْجَزَ
ابو خالد کہتے ہیں: میں نے سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھائی اور اس میں کافی تخفیف کی، میں نے ان کو کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی اسی طرح ہوتی تھی؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، بلکہ اس سے بھی زیادہ مختصر ہوتی۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2571]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ابي شيبة: 2/ 56، والحميدي: 987، والبيھقي: 3/ 116، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 10097 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 10099»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ابي شيبة: 2/ 56


Al-Fath al-Rabbani Hadith 2571 in Urdu